بند پانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تالاب یا حوض یا کسی اور جگہ میں رکا ہوا پانی، آب ساکن، آب راکد، کھڑا پانی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تالاب یا حوض یا کسی اور جگہ میں رکا ہوا پانی، آب ساکن، آب راکد، کھڑا پانی۔